
اصول فقہ پر ایک نظر
Rs.2.00
NEW: 🏆 2024 RATED BEST IN ITS CLASS
Premium Quality | Limited Stock Left | Order Now
Description
اصول فقہ سے مراد ایسے قواعد و ضوابط ہیں جن سے کتاب سنت سے احکام کشید کرنے کا کام لیا جاتا ہے۔ پیش نظر کتاب ’اصول فقہ پر ایک نظر‘ میں فاضل مؤلف محمد عاصم الحداد نے مختلف مکاتب فکر کے اختیار کردہ انہی اصولوں پر ناقدانہ نگاہ ڈالی ہے۔ اور کتاب الله اور سنت نبى كريم ﷺ کا صحیح فہم حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحت کی ہے
کتاب لکھتے ہوئے ان کے پیش نظر یہ مقصد یہ تھا کہ اصول فقہ کی صورت میں ہمارے پاس موجود موادکا باریک بینی کے ساتھ جائزہ لیا جائے اور اس کی افادیت اور عدم افادیت سے عوام کو آگاہ کیا جائے

اصول فقہ پر ایک نظر
Rs.2.00