تفہیم الریاضی

Rs.4.00

NEW: 🏆 2024 RATED BEST IN ITS CLASS

Premium Quality | Limited Stock Left | Order Now

amazon paymentsamerican expressapple paybitcoingoogle payjcbmasterpaypalshopify paysofortvisa
Description
ریاضی Maths کے اہم موضوعات پر مشتمل کتاب ’’تفہیم الریاضی‘‘ دستیاب ہے ۔۔
یہ کتاب جامعۃ الرشید کے شعبہ فلکیات کے رکن اور معروف کتاب ’’تفہیم الفلکیات‘‘ کے مصنف ’’مولانا مفتی اسد اللہ شہباز صاحب دامت برکاتہم‘‘ کی تالیف ہے
یہ کتاب تفہیم الفلکیات میں دئے گئے اوقات نماز اور سمت قبلہ معلوم کرنے کے طریقے کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہوگی 
اس کتاب میں عام ریاضی, الجبرا اور جیومیٹری کی بنیادی ابحاث کو آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے ۔۔