نبی رحمت صلی الله علیہ وسلم

Rs.5.00

NEW: 🏆 2024 RATED BEST IN ITS CLASS

Premium Quality | Limited Stock Left | Order Now

Publication: مجلس نشریات اسلام ایڈیشن

مجلس نشریات اسلام ایڈیشن

amazon paymentsamerican expressapple paybitcoingoogle payjcbmasterpaypalshopify paysofortvisa
Description

 نبی رحمت ﷺ کا شمار مولانا ع ابي الحسن علي الندوي ؒ کی مقبول ترین کتابوں میں ہوتا ہے ۔ اصل کتاب عربی میں " السیرۃ النبویۃ " کے نام سے شائع ہوئی جسے ہندوستان کے ساتھ ساتھ عرب ممالک میں بھی بڑی مقبولیت حاصل ہوئی حتی کہ وہاں کی تعلیم گاہوں اور تعلیمی مراکز میں داخل نصاب ہوئی اور بہت قلیل مدت میں اسکے متعدد ایڈیشن شائع ہوئے ۔ 

   نبی رحمت ﷺ اسی کتاب کا اردو قالب ہے ، عربی سے اردو کے ترجمہ کی خدمت مصنف کے برادر زادہ سید محمد الحسنی مدیر " البعث الاسلامی "  نے بڑے شوق اور پورے آداب کی رعایت کے ساتھ انجام دی ۔ یہ انکے ترجمہ کی آخری کڑی تھی ، ان پر سیرت نبوی ﷺ کے مصنف علامہ شبلی نعمانی ؒ کا یہ شعر صادق آتا ہے ۔۔۔

مگر اب لکھ رہا ہوں سیرت پیــغمبر خــاتم
خدا کا شکر ہے یوں خاتمہ بالخیر ہونا تھا