جنت کا راستہ - اسلامی طرز زندگی

Rs.10.00

NEW: 🏆 2024 RATED BEST IN ITS CLASS

Premium Quality | Limited Stock Left | Order Now

amazon paymentsamerican expressapple paybitcoingoogle payjcbmasterpaypalshopify paysofortvisa
Description
جنت کا راستہ علم کا راستہ ہے۔ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم  نے فرمایا
”جو شخص علم کے راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔” (ابوداؤد، ابن ماجہ، ابن حبان)
یہی علم عمل کا امام ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے علم کو پختہ کریں۔ اس کتاب کا مقصد جنت کے راستے پر چلنے کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے تاکہ ہم وہ طرز زندگی اختیار کر سکیں۔ جس سے ہم اپنے رب کو راضی کر سکیں