حجیت قراءات
Rs.2.00
NEW: 🏆 2024 RATED BEST IN ITS CLASS
Premium Quality | Limited Stock Left | Order Now
Description
ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے- اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف
اللہ تعالی نے قرآن مجید کو امت کی آسانی کی غرض سے سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں ۔
ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے- اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف
پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں ۔
قراءات قرآنیہ کے موضوع پر اردو زبان میں اب تک متعد کتب لکھی جا چکی ہیں جن میں علم قراءات کے اصول وضوابط کو بیان کیا گیا ہے، لیکن حجیت قراءات کے حوالے کوئی مستقل کتاب موجود نہیں تھی ۔
Book Details
Title: حجیت قراءات
Authors: عبد الفتاح عبد الغنی القاضی , قاری محمد ابراہیم میر محمدی , ڈاکٹر نبیل بن محمد ابراہیم آل اسماعیل
Publisher: ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ , قصور
Pages: 158
Binding: Paperback
Language: Urdu

حجیت قراءات
Rs.2.00