امثال القرآن - قرآنی تمثیلات وتشبیہات کا مجموعہ

Rs.3.00

NEW: 🏆 2024 RATED BEST IN ITS CLASS

Premium Quality | Limited Stock Left | Order Now

amazon paymentsamerican expressapple paybitcoingoogle payjcbmasterpaypalshopify paysofortvisa
Description
قرآنی تمثیلات وتشبیہات کا مجموعہ
قرآن مجید میں توحید، رسالت اور آخرت کے مضامین کو سمجہانے کے لئے
اللہ سبحانہ تعالی نے مثالیں بیان کی ہیں تاکہ ان مثالوں کی روشنی میں بات کو اچہی
طرح ذہن نشین کرلیا جائے ـ مثال کی صورت میں بیان کی گئی بات دلچسپی کا باعث
ہوتی ہے اور مخاطب کو جلد سمجہ آجاتی ہے ـ محترم جناب قاری محمد دلاور سلفی صاحب نے
قرآنی مثالوں کو ایک جگہ جمع کرکے ایک گلدستہ تیار کیا ہے ـ محترم محمد عظیم حاصل
پوری صاحب نے تفہیم وتخریج سے اس گلدستہ کی شان اور بڑہادی ہے ـ امید ہے اس
کی خوشبو سے ماحول معطر ھوگا اور قارئین کو روحانی آسودگی میسر آئے گی