حفظ قرآن کے 25 آسان طریقے

Rs.2.00

NEW: 🏆 2024 RATED BEST IN ITS CLASS

Premium Quality | Limited Stock Left | Order Now

amazon paymentsamerican expressapple paybitcoingoogle payjcbmasterpaypalshopify paysofortvisa
Description
 مؤلف داكٹر يحي بن عبد الرزاق الغوثاني نے اس کتاب کو حفظ قرآن کے ذوق وشوق رکھنے والوں  کے لیے علمی انداز میں اور حفظ قرآن کے بنیادی قواعد کی روشنی میں تالیف کیا ہے - مؤلف نے جدید منہجی اسلوب کے ساتھ  قرآن حفظ  کرنے کے مختلف طریقے اور اسالیب بیان کیے ہیں

نیز اس کتاب میں حافظ کے اخلاق و اوصاف کو بھی رقم کیا گیا ہے اور یہ بھی بتلایا گیا ہے کہ حفظ کروانے والے اساتذہ کو کن اوصاف سے متصف ہونا چاہیے - یہ تمام امور ، ماہرین فن کے تجربات، اساسی قواعد اور اسلاف کے اقوال کی روشنی میں مرتب کیے گئے ہیں